مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(سِيَانُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لِوَضْعِ السِّينْجِي) باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سینگی لگوانا
حدیث نمبر: 2017
وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ ثُمَّ تَرَكَهُ فَكَانَ يَحْتَجِمُ بِاللَّيْلِالشیخ عبدالستار الحماد
امام بخاری ؒ سے معلق روایت ہے، انہوں نے کہا: ابن عمر رضی اللہ عنہ روزہ کی حالت میں پچھنے لگوایا کرتے تھے، پھر اسے ترک کر دیا، پھر آپ رات کے وقت پچھنے لگواتے تھے۔ رواہ البخاری۔