مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(جَوَازُ مَصِّ لِسَانِ الزَّوْجَةِ فِي الصِّيَامِ) باب: روزے کی حالت میں بیوی کی زبان چوسنے کی اجازت
حدیث نمبر: 2005
عَن عَائِشَة: أَن الني صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُقَبِّلُهَا وَهُوَ صَائِم ويمص لسنانها. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں کبھی ان کا بوسہ لے لیا کرتے تھے اوران کی زبان چوس لیا کرتے تھے۔ ضعیف۔