مشكوة المصابيح
كتاب الصوم— كتاب الصوم
(الْقَصْدُ لِلصِّيَامِ قَبْلَ الْفَجْرِ ضَرُورِيٌّ) باب: روزے کی نیت فجر سے پہلے کرنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 1987
عَن حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ لَمْ يَجْمَعِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمَيُّ وَقَالَ أَبُو دَاوُد: وَقفه على حَفْصَة معمر والزبيدي وَابْنُ عُيَيْنَةَ وَيُونُسُ الَأَيْلِيُّ كُلُّهُمْ عَنِ الزُّهْرِيِّالشیخ عبدالستار الحماد
حفصہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص طلوع فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کرے تو اس کا روزہ نہیں۔ ‘‘ ترمذی، ابوداؤد، نسائی، دارمی اور ابوداؤد نے فرمایا: معمر، زبیدی، ابن عیینہ اور یونس ایلی نے اس حدیث کو حفصہ رضی اللہ عنہ پر موقوف قرار دیا ہے اور ان سب نے زہری سے روایت کیا ہے۔ ضعیف۔