مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة— كتاب الزكاة
(يَجِبُ إِزَالَةُ أَيِّ شَيْءٍ مُؤْلِمٍ كَبِيرٍ مِنَ الطَّرِيقِ) باب: راستے سے کوئی بڑی تکلیف دہ چیز بھی ہٹا دینا چاہئے
حدیث نمبر: 1905
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ رَأَيْتُ رَجُلًا يَتَقَلَّبُ فِي الْجَنَّةِ فِي شَجَرَةٍ قَطَعَهَا مِنْ ظَهْرِ الطَّرِيقِ كَانَتْ تُؤْذِي النَّاس» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’میں نے ایک آدمی کو، ایک درخت کی وجہ سے، جنت میں ادھر ادھر پھرتے دیکھا کہ اس نے راہ گزر سے اسے کاٹ دیا تھا جو کہ لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث تھا۔ ‘‘ رواہ مسلم۔