مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة— كتاب الزكاة
(الشَّجَرُ وَالزِّرَاعَةُ أَيْضًا صَدَقَةٌ، بِرِوَايَةِ مُسْلِمٍ) باب: درخت ، کھیتی میں بھی صدقہ ہے ، بروایت مسلم
حدیث نمبر: 1901
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ عَنْ جَابِرٍ: «وَمَا سُرِقَ مِنْهُ لَهُ صَدَقَة»الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح مسلم میں جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ’’جو اس میں سے چوری ہو جائے تو وہ بھی اس کے لیے صدقہ ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔