مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة— كتاب الزكاة
(بَيَانُ الزَّكَاةِ عَلَى الْخُضَرِ وَالْخُضْرَوَاتِ) باب: سبزی، ترکاری وغیرہ پر زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 1813
عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيْسَ فِي الْخَضْرَاوَاتِ صَدَقَةٌ وَلَا فِي الْعَرَايَا صَدَقَةٌ وَلَا فِي أَقَلَّ مِنْ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِي الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ وَلَا فِي الْجَبْهَةِ صَدَقَةٌ» . قَالَ الصَّقْرُ: الْجَبْهَةُ الْخَيل وَالْبِغَال وَالْعَبِيد. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّالشیخ عبدالستار الحماد
علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سبزیوں، عطیہ کردہ پھل دار درختوں، پانچ وسق سے کم اناج، استعمال میں آنے والے مویشیوں اور ’’جبھہ‘‘ پر زکوۃ نہیں۔ ‘‘ صقر راوی نے بتایا: ’’جبھہ‘‘ سے گھوڑے، خچر اور غلام مراد ہیں۔ ضعیف۔