مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة— كتاب الزكاة
(الزَّكَاةُ وَاجِبَةٌ عَلَى مُنْتَجِ الأَرْضِ) باب: زمین کی پیداوار پر زکوٰۃ واجب ہے
حدیث نمبر: 1803
وَعَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ: عِنْدَنَا كِتَابُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: إِنَّمَا أَمَرَهُ أَنْ يَأْخُذَ الصَّدَقَةَ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ. مُرْسل رَوَاهُ فِي شرح السّنةالشیخ عبدالستار الحماد
موسی بن طلحہ ؒ بیان کرتے ہیں، ہمارے پاس معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی وہ تحریر ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں عطا کی تھی، جس میں انہوں نے ان کو حکم فرمایا تھا کہ گندم، جو، منقی اور کھجور میں سے زکوۃ لی جائے۔ ضعیف۔