مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة— كتاب الزكاة
(لَا زَكَاةَ عَلَى خَمْسِ وَسِقٍ مِنَ الْغَلَّةِ أَوِ التَّمْرِ) باب: پانچ وسق کم غلہ اور کھجور پر زکوٰۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 1802
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيْسَ فِي حَبٍّ وَلَا تَمْرٍ صَدَقَةٌ حَتَّى يَبْلُغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ» . رَوَاهُ النَّسَائِيّالشیخ عبدالستار الحماد
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’پانچ وسق سے کم غلے اور کھجور پر کوئی زکوۃ نہیں۔ ‘‘ صحیح، رواہ النسائی۔