مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة— كتاب الزكاة
(مَنْ يُخْفِ مَالًا عَلَيْهِ زَكَاةٌ فَلَا يَجُوزُ) باب: جس مال پر زکوٰۃ ہو اسے چھپانا منع ہے
حدیث نمبر: 1784
وَعَنْ بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَّةِ قَالَ: قُلْنَا: أَنَّ أَهْلَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ عَلَيْنَا أَفَنَكْتُمُ مِنْ أَمْوَالِنَا بِقَدْرِ مَا يَعْتَدُونَ؟ قَالَ: «لَا» رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
بشیر بن خصاصیہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے عرض کیا: کہ اہل صدقہ ہم پر زیادتی کرتے ہیں، کیا ہم ان کی زیادتی کے مطابق اپنے اموال میں سے چھپا لیا کریں؟ فرمایا: ’’نہیں۔ ‘‘ ضعیف۔