مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(مَنْ يُسْتَرْضِي الْمَرْأَةَ عَلَى مَوْتِ وَلَدِهَا يَلْبَسُ جَنَّةَ الْخُلْفَةِ) باب: کسی عورت کو بیٹے کی موت پر تسلی دینے والا بھی جنت کا لباس پہنے گا
حدیث نمبر: 1738
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ عَزَّى ثَكْلَى كسي بردا فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبالشیخ عبدالستار الحماد
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص کسی عورت کو، جس کا بچہ گم جائے، تسلی دیتا ہے تو اسے جنت میں ایک قیمتی لباس پہنایا جائے گا۔ ‘‘ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ ضعیف۔