مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(رَشْحُ التُّرَابِ عَلَى قَبْرِ رَسُولِ اللهِ ﷺ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قبر پر مٹی ڈالنا
حدیث نمبر: 1720
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ ثُمَّ أَتَى الْقَبْر فَحَثَا عَلَيْهِ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز جنازہ پڑھی، پھر قبر پر تشریف لائے اور اس کے سر کی جانب سے اس پر تین لپ مٹی ڈالی۔ ضعیف۔