مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(قِرَاءَةُ سُورَةِ الْفَاتِحَةِ وَالدُّعَاءُ لِلصَّغِيرِ فِي الجِنَازَةِ) باب: نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا اور نابالغ بچّے کے لئے دعا
حدیث نمبر: 1690
وَعَنِ الْبُخَارِيِّ تَعْلِيقًا قَالَ: يَقْرَأُ الْحَسَنُ عَلَى الطِّفْلِ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ وَيَقُولُ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا سلفا وفرطا وذخرا وَأَجراالشیخ عبدالستار الحماد
امام بخاری ؒ نے معلق روایت بیان کرتے ہوئے فرمایا: حسن بصری ؒ بچے کی نماز جنازہ میں سورۂ فاتحہ پڑھتے اور یہ دعا کرتے: اے اللہ! اسے ہمارے لیے پیش رو، میر منزل، ذخیرہ اور ثواب بنا۔ ‘‘ ضعیف۔