حدیث نمبر: 167
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ هَوَاهُ تَبَعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ ). رَوَاهُ فِي ( شَرْحِ السُّنَّةَ )، وَقَالَ النَّوَوِيُّ فِي ( أَرْبَعِينِهِ ) هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ، رَوَيْنَاهُ فِي كِتَابِ ( الْحُجَّةِ ). بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ.الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ اس کی خواہشات میری لائی ہوئی شریعت کے تابع ہو جائیں۔“ امام بغوی نے شرح السنہ میں اسے روایت کیا ہے۔ امام نووی نے اربعین میں فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے اور ہم نے اسے کتاب الحجہ میں صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔