مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(الْكَفَنُ الْيَمَنِيُّ هُوَ الْأَفْضَلُ) باب: بہترین کفن یمنی چادریں ہیں
حدیث نمبر: 1642
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَابْنُ مَاجَهْ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ.الشیخ عبدالستار الحماد
امام ترمذی اور امام ابن ماجہ نے اسے ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور یہ روایت ضعیف ہے۔