مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(مَا يَجِبُ أَنْ يَكُونَ آخِرُ كَلَامِ الْإِنْسَانِ) باب: انسان کا آخری کلام کیا ہونا چاہیے
حدیث نمبر: 1621
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "مَنْ كَانَ آخِرُ كَلَامِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کا آخری کلام «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» ”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں“ ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔