مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(الدُّعَاءُ الْحَسَنُ لِلْمَرِيضِ أَوِ الْوَارِثِ) باب: مریض یا قریب الموت کے پاس اچھی دعا کرنا
حدیث نمبر: 1617
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: "إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَرِيضَ أَوِ الْمَيِّتَ فَقُولُوا: خَيْرًا ; لِأَنَّ الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَى مَا تَقُولُونَ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ.الشیخ عبدالستار الحماد
ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو، کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر «آمِيْن» کہتے ہیں۔“ رواہ مسلم۔