مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(الْمَوْتُ قَبْلَ لِقَاءِ اللَّهِ تَعَالَى) باب: اللہ تعالیٰ کی ملاقات سے پہلے موت
حدیث نمبر: 1602
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ: وَالْمَوْتَ قَبْلَ لِقَاءِ اللَّهِ.الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی روایت میں ہے: ”اللہ کی ملاقات سے پہلے موت ہے۔“ رواہ مسلم۔