مشكوة المصابيح
كتاب الجنائز— كتاب الجنائز
(الْمَوْتُ قَبْلَ لِقَاءِ اللَّهِ تَعَالَى) باب: اللہ تعالیٰ کی ملاقات سے پہلے موت
حدیث نمبر: 1602
وَفِي رِوَايَةِ عَائِشَةَ: «وَالْمَوْتَ قَبْلَ لِقَاء الله»الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے: ’’اللہ کی ملاقات سے پہلے موت ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔