مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(بَيَانُ أَنَّ الْهَوَاءَ سَبَبٌ لِلرَّحْمَةِ وَلِلضُّرِّ) باب: اس چیز کا بیان کہ ہوا باعث رحمت بھی ہے اور زحمت بھی
حدیث نمبر: 1511
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَأُهْلِكَتْ عَاد بالدبور»الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’بادِصبا کے ذریعے میری نصرت کی گئی جبکہ قوم عاد بادِ دبور (مغربی ہوا) کے ذریعے ہلاک کر دی گئی۔ ‘‘ متفق علیہ۔