مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(الاعتبار بِرُؤْيَةِ المَرِيضِ وَالِاسْتِعَاذَةِ) باب: کسی مریض کو دیکھ کر عبرت حاصل کرے اور پناہ مانگے
حدیث نمبر: 1495
وَعَنْ أَبِي جَعْفَرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا مِنَ النُّغَاشِينَ فَخَرَّ ساجا. رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ مُرْسَلًا وَفِي شَرْحِ السُّنَّةِ لَفْظُ المصابيحالشیخ عبدالستار الحماد
ابوجعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی چھوٹے سے قد والے (بونے) شخص کو دیکھا تو آپ سجدہ ریز ہو گئے۔ دارقطنی نے اسے مرسل روایت کیا ہے، اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں۔ ضعیف۔