مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قُرْبَانُ جَذْعِ الضَّأْنِ هُوَ الْأَفْضَلُ) باب: دنبے کے جذع کی قربانی بہترین ہے
حدیث نمبر: 1468
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: نِعْمَتِ الْأُضْحِيَّةُ الْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”ایک سال کے مینڈھے کی قربانی اچھی قربانی ہے۔“ (ضعیف)