مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(حَقُّ السَّبْعَةِ فِي الْجَمَلِ وَالْبَقَرَةِ وَالْبِفْلِ) باب: اونٹ اور گائے بھینس میں سات آدمیوں کا حصہ
حدیث نمبر: 1458
وَعَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ ، وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَأَبُو دَاوُدَ، وَاللَّفْظُ لَهُ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”گائے اور اونٹ سات سات آدمیوں کی طرف سے قربانی کے لیے کافی ہے۔“ مسلم، ابوداؤد اور الفاظ حدیث ابوداؤد کے ہیں۔ رواہ مسلم و ابوداؤد۔