❮
❯
حدیث نمبر: 1453
[ 48 ] بَابٌ فِي الْأُضْحِيَّةِ الْفَصْلُ الْأَوَّلُ 1453 - عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكَبَّرَ ، قَالَ: رَأَيْتُهُ وَاضِعًا قَدَمَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا وَيَقُولُ: بِسْمِ اللَّهِ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
الشیخ عبدالستار الحماد

انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے «بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» ”اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے“ پڑھ کر اپنے دستِ مبارک سے چتکبرے، سینگوں والے دو مینڈھے ذبح کیے۔ راوی بیان کرتے ہیں، میں نے آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ان کے پہلو پر اپنا قدم رکھا اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم «بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ» ”اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ سب سے بڑا ہے“ پڑھ رہے تھے۔ متفق علیہ۔

حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصلاة / حدیث: 1453
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: مُتَّفق عَلَيْهِ , شیخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (5564) و مسلم (1966/18)»