مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(فِي الْضَّرُورَةِ يُصَلَّى عِيدُ الْمَسْجِدِ) باب: مجبوری میں عید کی نماز مسجد میں بھی پڑھی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 1448
وَعَنْهُ: أَنَّهُ أَصَابَهُمْ مَطَرٌ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَصَلَّى بِهِمُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَاةَ الْعِيدِ فِي الْمَسْجِدِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَابْنُ مَاجَهْ.الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عید کے روز بارش ہو گئی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں نماز عید مسجد میں پڑھائی۔ (ضعیف)۔