مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(لَا صَلَاةَ بَعْدَ وَقْتِ الْعِيدِ قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا) باب: نماز عید سے پہلے اور بعد کوئی نماز نہیں
حدیث نمبر: 1430
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى يَوْمَ الْفِطْرِ رَكْعَتَيْنِ لَمْ يُصَلِّ قَبْلَهُمَا وَلَا بَعْدَهُمَاالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید الفطر کی نماز دو رکعتیں پڑھی، آپ نے ان دو رکعتوں سے پہلے کوئی نماز پڑھی نہ اس کے بعد۔ متفق علیہ۔