مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(يَجِبُ الاسْتِعْدَادُ لِلْجُمُعَةِ عِوَضًا عَنِ النَّوْمِ وَالطَّعَامِ) باب: سونے اور کھانے کی بجائے جمعہ کی تیاری کرنی چاہیے
حدیث نمبر: 1402
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: مَا كُنَّا نُقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّى إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةالشیخ عبدالستار الحماد
سہل بن سعد بیان کرتے ہیں، ہم جمعہ سے پہلے قیلولہ کرتے تھے نہ کھانا کھاتے تھے۔ متفق علیہ۔