مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(لَا إِثْمَ فِي صُنْعِ ثِيَابٍ خَاصَّةٍ لِلْجُمُعَةِ، بِرِوَايَةِ ابْنِ مَاجَهَ) باب: جمعہ کے لئے خاص کپڑے بنوانے میں کوئی حرج نہیں ، بروایت ابن ماجہ
حدیث نمبر: 1390
وَرَوَاهُ مَالك عَن يحيى بن سعيدالشیخ عبدالستار الحماد
امام مالک نے اسے یحیی بن سعید سے روایت کیا ہے۔ حسن۔