مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(بَيَانُ صَلَاةِ النَّفْلِ فِي السَّفَرِ) باب: سفر میں نفل پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1353
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَرَى ابْنَهُ عُبَيْدَ اللَّهِ يَتَنَفَّلُ فِي السَّفَرِ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مَالِكٌالشیخ عبدالستار الحماد
نافع ؒ بیان کرتے ہیں، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اپنے بیٹے عبیداللہ کو دوران سفر نفل پڑھتے ہوئے دیکھتے تو آپ اس پر روک ٹوک نہیں کرتے تھے۔ ضعیف۔