مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(إِذَا كَانَ يُصَلِّي بِإِشَارَةٍ، فَلْيَكُنْ إِشَارَةُ السُّجُودِ أَكْبَرَ مِنَ الرُّكُوعِ) باب: اگر اشارے سے نماز پڑھ رہا ہو تو سجدہ کا اشارہ رکوع سے زیادہ ہونا چاہئے
حدیث نمبر: 1346
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ، فَجِئْتُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ، وَيَجْعَلُ السُّجُودَ أَخْفَضَ مِنَ الرُّكُوعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.الشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کسی کام کے لیے مجھے بھیجا، جب میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر مشرق کی سمت نماز پڑھ رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکوع کی نسبت سجود کے لیے زیادہ جھک کر اشارہ کرتے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔