مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(عَادَةُ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ سَيِّدَةِ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا) باب: ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا معمول
حدیث نمبر: 1319
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَى ثَمَانِي رَكَعَاتٍ ثُمَّ تَقُولُ: «لَوْ نُشِرَ لِي أَبَوَايَ مَا تركتهَا» . رَوَاهُ مَالكالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ چاشت کی آٹھ رکعتیں پڑھا کرتی تھیں، پھر وہ فرماتی ہیں، اگر میرے والدین بھی زندہ کر دیے جائیں تو میں (ان کی خاطر) اس (نماز چاشت) کو ترک نہیں کروں گی۔ ضعیف۔