مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(وَعْدُ اللَّهِ تَعَالَى لِمَنْ يَقْرَأُ صَلَاةَ الضُّحَى، بِرِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ) باب: صلوٰۃ ضحیٰ پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کا وعدہ ، بروایت ابوداؤد
حدیث نمبر: 1314
وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ همار الْغَطَفَانِي وَأحمد عَنْهُمالشیخ عبدالستار الحماد
امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے جبکہ امام ابوداؤد اور امام دارمی نے نعیم بن ہماز غطفانی سے روایت کیا ہے اور امام احمد نے ان (تینوں صحابہ کرام) سے روایت کیا ہے۔ صحیح۔