مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(الْمَغْفِرَةُ لِغَيْرِ الْحَاسِدِ وَالْقَاتِلِ) باب: کینہ رکھنے والے اور قاتل کے علاوہ دوسروں کی بخشش
حدیث نمبر: 1307
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَفِي رِوَايَته: «إِلَّا اثْنَيْنِ مُشَاحِن وَقَاتل نفس»الشیخ عبدالستار الحماد
امام احمد نے عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ان کی روایت میں ہے، ’’دو: کینہ پرور اور خود کشی کرنے والے کے سوا (سب کو بخش دیتا ہے)۔ ‘‘ ضعیف۔