مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(قِرَاءَةُ سُورَةِ الإِخْلَاصِ فِي الرَّكْعَةِ الثَّالِثَةِ مِنَ الْوِتْرِ) باب: نماز وتر کی تیسری رکعت میں سورۃ اخلاص پڑھنا
حدیث نمبر: 1272
والدارمي عَن ابْن عَبَّاس وَلم يذكرُوا والمعوذتينالشیخ عبدالستار الحماد
امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے ’’معوذتین‘‘ کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔