مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(فَضْلُ أَرْبَعِ سُنَنٍ قَبْلَ الظُّهْرِ) باب: ظہر سے پہلے چار سنتوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 1168
وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَرْبَعٌ قَبْلَ الظُّهْرِ لَيْسَ فِيهِنَّ تَسْلِيمٌ تُفَتَّحُ لَهُنَّ أَبْوَابُ السَّمَاء» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد ��َابْن مَاجَهالشیخ عبدالستار الحماد
ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ظہر سے پہلے چار رکعتوں کے لیے، جن میں سلام نہ پھیرا گیا ہو، آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ ‘‘ ضعیف۔