مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(سُنَنُ الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا) باب: فجر کی سنتیں دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس سے بہتر ہیں
حدیث نمبر: 1164
وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا» . رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’فجر کی دو رکعتیں، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، سے بہتر ہیں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔