مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(عُقُوبَةُ مَنْ رَفَعَ أَوِ ٱنْحَنَى قَبْلَ ٱلإِمَامِ) باب: جو امام سے پہلے سر اٹھائے یا جھکائے اس کی سزا
حدیث نمبر: 1149
وَعنهُ قَالَ: الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ وَيَخْفِضُهُ قَبْلَ الْإِمَامِ فَإِنَّمَا ناصيته بيد الشَّيْطَان . رَوَاهُ مَالكالشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جو شخص امام سے پہلے سر اٹھا لیتا ہے اور اس سے پہلے جھکا دیتا ہے تو اس کی پیشانی شیطان کے ہاتھ میں ہے۔ ‘‘ ضعیف۔