مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(كَيْفَ يَقِفُ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ فِي صَلَاةِ الجَمَاعَةِ) باب: جماعت کی نماز میں مرد اور عورتیں کیسے کھڑے ہوں
حدیث نمبر: 1108
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ فِي بَيْتِنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأم سليم خلفنا. رَوَاهُ مُسلمالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اور ایک یتیم نے ہمارے گھر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہ (ام انس رضی اللہ عنہ ) نے ہمارے پیچھے۔ رواہ مسلم۔