مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ يَنْظُرُ يَمِينًا وَشِمَالًا وَيَأْمُرُ بِاسْتِقَامِ الصُّفُوفِ) باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دائیں بائیں توجہ کر کے صفوں کو سیدھا کرنے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 1098
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَنْ يَمِينِهِ: «اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ» . وَعَنْ يَسَارِهِ: «اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دائیں جانب فرماتے: ’’برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔ ‘‘ اور اپنی بائیں جانب بھی فرماتے: ’’برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔ ‘‘ ضعیف۔