مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(بَيَانُ إِكْمَالِ الصَّفِّ الأَوَّلِ أَوَّلًا) باب: پہلے پہلی صف کو مکمل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1094
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَتِمُّوا الصَّفَّ الْمُقَدَّمَ ثُمَّ الَّذِي يَلِيهِ فَمَا كَانَ مِنْ نَقْصٍ فَلْيَكُنْ فِي الصَّفّ الْمُؤخر» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اگلی صف کو پورا کرو، پھر اس کو جو اس کے بعد ہے، پس جو کمی ہو وہ آخری صف میں ہونی چاہیے۔ ‘‘ صحیح، رواہ ابوداؤد۔