مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(بَيَانُ كَرَاهَةِ تَأْخِيرِ الصَّلَاةِ لِسَبَبِ الطَّعَامِ) باب: کھانے کی وجہ سے نماز میں تاخیر کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 1071
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُؤَخِّرُوا الصَّلَاةَ لِطَعَامٍ وَلَا لغيره» . رَوَاهُ فِي شرح السّنةالشیخ عبدالستار الحماد
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’کھانے اور کسی اور کام کی خاطر نماز کو مؤخر نہ کرو۔ ‘‘ ضعیف۔