مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(إِذَا أَحَسَّ بِالحَاجَةِ إِلَى قَضَاءِ الحَاجَةِ فَلْيَقْضِهَا قَبْلَ الصَّلَاةِ) باب: اگر کسی کو پاخانہ یا پیشاب آ جائے تو نماز سے پہلے کر لے
حدیث نمبر: 1057
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «لَا صَلَاة بِحَضْرَة طَعَام وَلَا هُوَ يدافعه الأخبثان»الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’’کھانے کے (سامنے) ہوتے ہوئے نماز ہوتی ہے نہ اس وقت کہ جب دو خبیث چیزیں (بول و براز) اسے روک رہی ہوں۔ ‘‘ رواہ مسلم۔