مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة— كتاب الصلاة
(سُجُودُ التِّلَاوَةِ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ) باب: نماز ظہر میں سجدہ تلاوت
حدیث نمبر: 1031
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَجَدَ فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ ثُمَّ قَامَ فَرَكَعَ فَرَأَوْا أَنَّهُ قَرَأَ تَنْزِيلَ السَّجْدَةَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدالشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ظہر میں سجدہ کیا، پھر کھڑے ہوئے، تو رکوع کیا، صحابہ کرام نے جان لیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۃ السجدہ تلاوت فرمائی۔ ضعیف۔