مشكوة المصابيح
كتاب الإيمان— ایمان کا بیان
(كَيْفِيَّةُ قَلْبِ الإِنْسَانِ؟) باب: قلب انسانی کی کیفیت ؟
حدیث نمبر: 103
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الْقَلْبِ كَرِيشَةٍ بِأَرْضِ فَلَاةٍ يُقَلِّبُهَا الرِّيَاحُ ظَهْرًا لِبَطْنٍ» . رَوَاهُ أَحْمدالشیخ عبدالستار الحماد
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’دل کی مثال ایسے ہے جیسے کسی بیابان میں کوئی (پرندے کا) پر ہو۔ جسے ہوائیں ہر آن الٹ پلٹ کرتی ہوں۔ ‘‘ اس حدیث کو امام احمد نے روایت کیا ہے۔