المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الزكاة— زکوٰۃ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْحَثِّ عَلَى الْمَعْرُوفِ وَإِعَانَةِ الْمَلْهُوفِ وَإِغَاثَتِهِ باب: نیکی کی ترغیب اور مصیبت زدہ کی مدد کا بیان۔
حدیث نمبر: 982
وَحَدَّثَنَا جُبَارَةُ هُوَ ابْنُ الْمُغَلِّسِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْأَزْرَقِ ، أَخْبَرَنِي سُكَيْنُ بْنُ أَبِي سِرَاجٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ خَيْرُ النَّاسِ ؟ قَالَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَنْفَعُهُمْ لِلنَّاسِ .ترجمہ
میمون بن مہران رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں میں سب سے بہترین وہ شخص ہے جو انسانوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہو“۔