المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الزكاة— زکوٰۃ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ إِسْقَاطِ الزَّكَاةِ عَنِ الْمَالِ الْمُقْرَضِ باب: قرض دیے گئے مال سے زکوٰۃ ساقط ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 899
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ : سَمِعَ ابْنُ شِهَابٍ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ عُثْمَانَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَقُولُ : هَذَا شَهْرُ زَكَاتِكُمْ ، فَمَنْ كَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَلْيَقْضِ ، ثُمَّ لِيَتْرُكْ مَا بَقِيَ .
إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ ، وَهُوَ مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ تمہاری زکوٰۃ کی ادائیگی کا مہینہ ہے، لہٰذا جس شخص کے ذمہ کوئی قرض ہو وہ اسے ادا کر دے، پھر جو مال باقی بچ جائے وہ اس میں سے زکوٰۃ ادا کرے۔“
اس روایت کی سند صحیح ہے اور یہ اثر موقوف ہے۔