المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ باب: عیدین (دونوں عیدوں) کی نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 762
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي رَجُلٌ : أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي يَوْمَ الْفِطْرِ بَيْنَ الْحَجَرَيْنِ .
قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ : حَيْثُ يُبَاعُ الطَّعَامُ .ترجمہ
ایک صاحب سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو ملاحظہ فرمایا کہ آپ ”عید الفطر کے دن دو پتھروں کے درمیانی جگہ میں نماز ادا فرما رہے تھے“۔
امام ابو اسحاق رحمہ اللہ نے اس مقام کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا کہ ”یہ وہ جگہ ہے جہاں غلہ اور کھانے پینے کا سامان فروخت کیا جاتا تھا“۔