المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ باب: عیدین (دونوں عیدوں) کی نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 759
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : لَمْ يَكُنِ ابْنُ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - يَطْعَمُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَرْجِعَ مِنَ الْمُصَلَّى .ترجمہ
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ”عید الفطر کے دن اس وقت تک کچھ تناول نہیں فرماتے تھے جب تک کہ وہ عید گاہ سے (نماز ادا کر کے) واپس تشریف نہیں لاتے تھے۔“
اس روایت کو امام مسدد بن مسرہد نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔