المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ وَمَا جَاءَ فِي الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ باب: سفر میں نماز قصر کرنے اور دو نمازیں جمع کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 736
وَقَالَ عَبْدٌ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ [قَالَ] : سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ ، فَقَالَ : رَكْعَتَيْنِ .. رَكْعَتَانِ ، مَنْ خَالَفَ السُّنَّةَ كَفَرَ .
إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروق العجلی روایت کرتے ہیں کہ ان سے دورانِ سفر نماز کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا: ”سفر کی نماز دو رکعتیں ہیں، بس دو ہی رکعتیں ہیں؛ اور جس کسی نے بھی سنتِ نبوی کی مخالفت کی تو اس نے کفر کا ارتکاب کیا۔“
اس کی سند صحیح ہے۔