المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الجمعة— جمعہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ آدَابِ الْخُطْبَةِ باب: خطبہ کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 705
وَقَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ ، ثَنَا أَبِي ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي خُطْبَتِهِ الْمَائِدَةَ ، وَسُورَةَ التَّوْبَةِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے اپنے خطبے میں سورہ المائدہ اور سورہ التوبہ کی تلاوت فرمائی۔“
[تخریج: مسند عبد بن حمید: 705، اس حدیث کی سند میں موجود راوی ابراہیم بن الحکم بن ابان جمہور محدثین کے نزدیک ضعیف ہے]۔