المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
صفة الصلاة— نماز کے طریقے اور کیفیت کا بیان۔
بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ باب: رکوع اور سجدے میں قرآن پڑھنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 497
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ ، ثَنَا الْحَجَّاجُ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَنَّهُ نَهَى أَنْ يَقْرَأَ الرَّجُلُ الْقُرْآنَ وَهُوَ رَاكِعٌ أَوْ سَاجِدٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”اس بات سے منع فرمایا کہ آدمی رکوع یا سجدے کی حالت میں قرآن مجید کی قرات کرے۔“
اس حدیث کی اصل صحیح مسلم [حدیث: 479] میں موجود ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے صراحت کے ساتھ رکوع اور سجدے میں تلاوتِ قرآن سے منع فرمایا ہے، اور مذکورہ سند کے رجال ثقہ ہیں۔